فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کی12ویں برسی( آج) منائی جائے گی

اتوار 18 مارچ 2018 14:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کی( آج) 19مارچ کو12ویں برسی منائی جائے گی اس سلسلہ میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار تقریب منعقد کریں گے جس میں اداکار محمد علی کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گااداکارمحمد علی19 مارچ2006 کو وفات پاگئے تھے الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچرشائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :