پاکستان سمیت دنیابھرمیں ارتھ آور(آج)منایا جائے گا

اتوار 18 مارچ 2018 14:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں ارتھ آور(آج)19مارچ کومنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس کا مقصدزمین پر ماحولیاتی اثرات کو اجاگر کرنا ہے اس سلسلے میں دنیابھر میں رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نوبجے تک اضافی لائٹس بند رکھی جائیں گی ایک گھنٹے تک اضافی لائٹس بند کرنے کامقصد دنیا بھرمیں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو کم کرنا ہی-

متعلقہ عنوان :