گزشتہ سال کی طرح اس سال چہلہ بانڈی میں پراہویٹ اسکول کی تعداد میں مزید اصافہ

اتوار 18 مارچ 2018 13:00

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) دارلحکومت مظفراباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سال کی طرح اس سال چہلہ بانڈی میں پراہویٹ اسکول کی تعداد میں مزید اصافہ اشتہار اور پمفلٹ تقسم کرنے کے علاوہ گھروں میں جاکر بچوں کو داخلے کے لے دورے سیاست دانوں کے نمبر بھی کاٹ گے ہر گلی میں میں تین سے چار سکول کھول رکھے ہیںجو کہ قانونی بھی غلط ہیں ایک محلہ یا گاوں میں ایک سکول ہونا چاہی مگر محکمہ تعلیم کی غفلت کے باعث ایک ہی جگہ پر درجنوں سکول موجود ہیں جبکہ ان میں بھرتی کے جانے والے استاتذ بھی کم تنخواہ پر رکھے جاتے جس سے بچوں کا مستقبل تبائی کے دیناے پر پنچ گیا کوئی پوچھنے والا نہیں تفصیلات کے مطابق ازادکشمیر سمیت مظفرآباد میں اس وقت سب سے زیادہ جس کاروبار میں فاہدہ ہیں وہ پراہویٹ سکولوں کے کھولنے پر یہی وجہ ہیں گزشتہ سال کی بسنبت اس سال سکولوں میں کافی حد تک اصافہ ہوگیا ہر گلی ہو ہا محلہ پراہویٹ سکولوں کے بورڈ لگا رکھے ہیں اخبارات ہو ہا شہر کی دیواریں وہاں پر بھی بڑے بڑے اشتہار لگا رکھیں جہا اعلی تربیت ہافتہ اسٹاف کی زیرنگرانی میں بچوں کو تعلیم دینے کا دعوہ تو کیا جاتا مگر وہاں بچوں سے فیس منہ مانگی ان کو تعلیم دینے والے کی تنخواہ دومن اٹے کے برابر پھر وہاں بچوں کا مستقبل کس طرح بن سکے گا جو کہ سوالیہ نشان ہیں پراہویٹ سکولوں کے ملکان دوسالوں میں مزید دو سکول بنانے کی طاقت رکھتے ہیں مگر اس میں کام کرنے والے استاتذاپنے لے نیے کپڑے تک نہیں خرید سکتے بچوں کا تعلیمی معیار بلکے تبائی کے دینے پر ہیں محکمہ تعلیم نوٹس لیکر ایک پالیسی کے تحت پراہویٹ سکولوں کو کام کرنے کی اجازت دیں ۔