ن لیگی مریم نواز کو سونے میں تولنے لگ گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 18 مارچ 2018 12:38

ن لیگی مریم نواز کو سونے میں تولنے لگ گئے
سانگلہ ہل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2018ء)پاکستان مسلم لیگ ن لیگی مریم نواز کو سونے میں تولنے لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج ن لیگ سانگلہ ہل میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے۔جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گی ۔

(جاری ہے)

جس طرح پچھلے کئی جلسوں میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا جاتا تھا۔اسی طرح آج بھی مریم نواز کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا گیا ہے ۔جو مریم نواز کوٹ سانگلا ہل آمد پر پہنایا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شیخوپورہ اور سرگودھا میں ہونے والے ن لیگی جلسوں میں بھی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔