Live Updates

پی ایس ایل ایلمنیٹر ون میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے مابین میچ (کل) ہوگا

اتوار 18 مارچ 2018 12:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) منگل کو ایلمنیٹر ون میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں نے لیگ مرحلے میں دس، دس پوائنٹس حاصل کئے تھے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم کوالیفائر میں ہارنے والی ٹیم سے نبرد آزما ہوگی۔ ایلمنیٹر ٹو 21 مارچ کو لاہور جبکہ فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات