فلم انڈسٹر ی کو پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبہ شروع کیا جائے ‘ ثناء
انڈسٹری کی بحالی کیلئے کسی ایک فرد نہیں بلکہ سب کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا‘ گفتگو
اتوار 18 مارچ 2018 12:00
(جاری ہے)
گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں بہت ذہین لوگ موجود ہیں اورحکومت کوانہیں اپنے ساتھ ملا کر فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے منصوبہ شروع کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل کو موضوع بناتے ہوئے قلمبند کرنا چاہیے جس سے معاشرے کی اصلاح بھی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو گلف سمیت دیگر ممالک سے بھی بات کرنی چاہیے اور کامیاب فلموںں کو ان ممالک میں پیش کرنے کے لئے معاہدے ہونے چاہئیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.