ویںآٹو ایکسپو 17سی19مئی تک کینیامیں منعقد ہو گی

اتوار 18 مارچ 2018 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء)21ویںآٹو ایکسپو 17سی19مئی تک کینیا کے شہر نیروبی میں منعقد ہو گی ۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی قیادت میں پاکستانی تاجروں کا وفد مذکورہ ایکسپو میں شرکت کرے گا ۔

(جاری ہے)

ایکسپو میں پارٹس اینڈ کمپو نینٹس،الیکٹرونکس ، سسٹمز، اسسریز،ٹیوننگ ریپئرز،مینٹی ننس،سروس اسٹیشن ، کار واش،آئی ٹی اور مینجمنٹ کے سٹالز لگائے جائیں گے۔