ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

اتوار 18 مارچ 2018 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء)15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔