بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کی ایونٹ میں چار میچز کا فیصلہ ہوگیا

اتوار 18 مارچ 2018 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کی ایونٹ میں چار میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ قیوم سیٹڈیم پشاورمیں کھیلے گئے پہلے میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 41-9 ہرایا۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ میں خیبر پختونخوا نے سندھ کو 41-13 سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں خیبر بختونخوآ نے بلوچستان کو 31-11 سکور سے جبکہ جوتھے میچ میں پنجاب نے سندھ کو 30-12سے ہرا دیا۔ سیمی فائنل مقابلے (آج) پیر کو جبکہ فائنل میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :