Live Updates

تقریب کے دوران لڑکی نے عمران خان سے اہم درخواست کر دی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 18 مارچ 2018 11:14

تقریب کے دوران لڑکی نے عمران خان سے اہم درخواست کر دی
لاہور (اردو وپائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2018ء) تقریب کے دوران لڑکی نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے اپنی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران رومیسہ نامی لڑکی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے کہا کہ آپ کی زندگی بہت قیمتی ہے ۔اور آپ گاڑی کی چھتوں پر چڑھ جاتے ہیں۔اور آپ کے ساتھ کوئی خاص سیکیورٹی نہیں ہوتی ۔

(جاری ہے)

اس لئے میری درخواست ہے کہ آپ اپنے ساتھ سیکورٹی رکھا کریں۔جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ رفیق حریر ی نے اپنے لئے ایک 40بلین ڈالر کی ایک گاڑی بنوائی جو بلٹ پروف تھی لیکن وہ گاڑی عمارت کی ایک تیرویں منزل سے ملی اس لئے موت سے نہیں ڈرنا چاہئیے کیونکہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔عمران خان نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :