بھارت میں ہر روز 6 لاکھ 25 ہزار بچے سگریٹ پیتے ہیں
امین اکبر اتوار 18 مارچ 2018 03:32
گزشتہ ہفتے گلوبل ٹوبیکو اٹلس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں تمباکو کا استعمال کم ہوا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود بھارت میں 10 سے 14 سال کے سگریٹ نوش بچوں کی تعداد 625,000 ہے۔
تحقیق کے مطابق بھارت میں ہرسال 932,600 افراد تمباکو سے متعلقہ بیماریوں سے متاثر ہوتے ہیں جن میں سے 17,887 بتدریج موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
بھارت میں سگریٹ نوشی سے ہر سال 1,818,691 ملین روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ دنیا میں چھ بڑی سگریٹ ساز کمپنیوں کی آمدن 346 ارب امریکی ڈالر ہوتی ہے جو بھارت کی مجموعی قومی آمدن کا 15 فیصد ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.