مہمند ایجنسی کے علاقے موسی ٰ خیل میں شدت پسندوں کی فائرنگ

فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ،3پولیو اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 17 مارچ 2018 23:26

مہمند ایجنسی کے علاقے موسی ٰ خیل میں شدت پسندوں  کی فائرنگ
مہمند ایجنسی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 17 مارچ 2018 ء):مہمند ایجنسی کے علاقے موسی ٰ خیل میں شدت پسندوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ،3پولیو اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے موسی ٰ خیل میں شدت پسندوں نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے 2 انسداد پولیو ورکرز جاں بحق جبکہ 3پولیو اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا۔جاں بحق ہونے والے پولیو اہلکاوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔