امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب،سامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی نکلیں

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 17 مارچ 2018 22:54

امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب،سامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی ..
واشنگٹن(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 17 مارچ 2018 ء):امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب ہو گیا،اسامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی نکلیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب ہو گیا،اسامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی نکلیں۔

(جاری ہے)

امریکی نیوی سیل نے امریکہ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غلط فہمی دور کرنے کیلیے پینٹاگون اصلی تصاویرجاری کرے۔امریکی نیوی سیل کا مزید کہنا تھا کہ میں نےاسامہ بن لاد کو گولی ماری پھرکم ازکم20 تصاویر کھینچی گئیں۔غلط فہمی دور کرنے کیلیے پینٹاگون اصلی تصاویرجاری کرے۔