Live Updates

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پیرکو پر یس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے

ہفتہ 17 مارچ 2018 23:13

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پیرکو پر یس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پیر 19مارچ کو ایک پر یس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنما بھی موجود ہوں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کے علاوہ مزید شمولیتوں کا بھی امکان ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات