لاہور، محکمہ زراعت کے کلرک ملک شفاقت علی کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گگیا
ہفتہ 17 مارچ 2018 23:08
(جاری ہے)
محمد اسلم ولد فتح محمد قوم کھرل سکنہ چک166تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کو گرفتار کر لیا ۔
دوران انٹیروگیشن یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2002میں ملک حنیف نے اپنے چچا زاد بھائی مقتول شفاقت علی کو پراپرٹی کے تنازعہ پر ان ملزمان کو اجرت دے کر قتل کروادیا۔اور سال 2006میں اپنے حقیقی بھائی ملک محمد یٰسین کو بھی پراپرٹی کے تنازعہ پر ملزم محمد بوٹا اور اسلم کے زریعے اجرت دے کر قتل کروادیا۔مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ مقدمہ کا مرکزی ملزم ملک حنیف عبوری ضمانت پر ہے۔ایس پی سی آئی اے لاہور کا کہناہے کہ مقدمات کی تفتیش کو میرٹ اور حقائق کی روشنی میں یکسو کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزادلوائی جائیگی۔ انہوں نے ڈی ایس پی سی آئی اے انورسعیدکنگرہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد کا اعلان کیاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.