شہباز شریف کی زرداری اور نیازی کی جوڑی پر کڑی تنقید
یاری لاونڑتے توڑ نبھاونڑ…ساکوں پیر فرید دی ڈس اے خواجہ غلام فریدؒ کا کلام پڑھا اور کئی بار سرائیکی میں بھی خطاب کیا جلسے میں پنجاب سپیڈکا بار بار تذکرہ اور شہباز شریف زندہ باد کے نعرے
ہفتہ 17 مارچ 2018 23:08
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے مزید کہاکہ جمال لغاری اور اویس لغاری اس عظیم باپ کے سپوت ہیںجنہو ںنے اپنی زندگی عوام کی خدمت کیلئے وقف کیے رکھی- محمد شہباز شریف کو سرائیکی تحفے ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی جس پر وزیر اعلی نے کہا کہ یہ خطہ میرے دل میں بستا ہی-وزیر اعلی جلسہ گاہ پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا-وزیر اعلی کی آمد پر بلوچی رقص بھی پیش کیا گیا - رکن صوبائی اسمبلی سردار جمال لغاری نے کہا کہ وزیر اعلی شہباز شریف نے جنوبی پنجاب میں بے شمارترقیاتی کام کرائے ہیں اور وہ کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں - شہباز شریف کی سپیڈ پنجاب سپیڈ ہے کیونکہ انہوں نے انتہائی تیز رفتاری سے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں اور چین کی سپیڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے - چین کے وزیر اعظم نے بھی یہ کہا ہے کہ شہباز شریف کی سپیڈ ہی اصل میں پنجاب سپیڈ ہے اور آج دنیا بھی پنجاب سپیڈ کا اعتراف کر رہی ہے - انہوںنے کہا کہ دیگر صوبے بھی پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں اور انہیں شہباز شریف کی قیادت میں امید کی کرن اور خوشی کی لہر نظر آتی ہے - جمال لغاری نے اپنی تقریر کے دوران کئی بار شہباز شریف زندہ باد کے نعرے لگائی- اویس لغاری نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صبح 6 بجے سے رات 2 بجے تک کام کرتے ہیں اور انہوںنے جنوبی پنجاب کو لاہور بنانے کا وعدہ کیا ہے اور شہباز شریف جو کہتے ہیں وہ کر دکھاتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.