Live Updates

خاتون نے عمران خان کا ہزار روپے کے نوٹ سے صدقہ اتارا

ہفتہ 17 مارچ 2018 22:29

خاتون نے عمران خان کا ہزار روپے کے نوٹ سے صدقہ اتارا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ورکرز کنونشن میں آمد کے موقع پر خاتون نے ایک ہزار روپے کے نوٹ سے صدقہ اتارا ۔ ورکرز کنونشن میں خواتین رہنما اور کارکن عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیتی رہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :