پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سعودی شہر جدہ میں ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے اُمور اور دو طرفہ بحری اشتراک پر تبادلہ خیال
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:27
(جاری ہے)
اس موقع پر نیول چیف کو ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے رائل سعودی نیول فورسز کے جہازایچ ایم ایس مکہ کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے نیول چیف کوبریفنگ دی۔ سر براہ پاک بحریہ نے جہاز کے عملے سے بات چیت کی اور اُن کی آپریشنل صلاحیتوں کو سراہا۔ پاک بحریہ کے سر براہ کا یہ دورہ بالخصوص دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین موجوداشتراک میںمزید وسعت و استحکام کا باعث ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.