فلم پدماوت کامجموعی طور پر 300.26 کروڑ کا بزنس

ہفتہ 17 مارچ 2018 21:04

فلم پدماوت کامجموعی طور پر 300.26 کروڑ کا بزنس
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم پدماوت نے ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی فلم پدماوت رواں سال 25 جنوری کو ریلیز کی گئی جس نے اب تک مجموعی طور پر ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون اور شاہد کپور شامل ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :