حمزہ شہباز کی گوالمنڈی آمد،لیگی رہنما کے والد کی وفات پر تعزیت کی

ہفتہ 17 مارچ 2018 20:42

حمزہ شہباز کی گوالمنڈی آمد،لیگی رہنما کے والد کی وفات پر تعزیت کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف گزشتہ روز گوالمنڈی گئے جہاں انہوں نے پی ایم ایل (ن) کے ورکر شاہد پیارا سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، اس موقعہ پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی۔

متعلقہ عنوان :