چترال میں ڈی پی او اور ڈی سی کی گاڑی کو ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر چالان کردیا

ہفتہ 17 مارچ 2018 19:58

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) چترال میں ڈی پی او اور ڈی سی کی گاڑی کو ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر چالان تھما دیا گیا،اہلکاروں کو تین تین سو روپے جرمانہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

چترال میں ڈی پی او اور ڈی سی کی گاڑی کو ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر چالان کردیا گیا ،سرکاری گاڑیوں کو ون وئے کی خلاف ورزی کرنے پرتین تین سو روپے جرمانہ کیا گیا،ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ڈی پی او کا اسکواڈ اور ڈی سی کا ڈرائیور ون وئیپر جارہے تھے۔

متعلقہ عنوان :