تعلیم کامیاب مستقبل کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،والدین کی دعاوں اور استاد کے احترام سے انسان کبھی ناکام نہیں ہو تا، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا آپا نثارفاطمہ ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
ہفتہ 17 مارچ 2018 14:12
(جاری ہے)
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہر ماں باپ اپنے بچوں کیلئے اچھی تعلیم کا بندوبست یقینی بنائے،خصوصا طالبات کی تعلیم کیلئے بہتر انتظام کیا جاناچاہیے،آج ملکی وغیر ملکی تعلیمی اداروں میں بچیاںنمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ملک کا نام روشن کررہی ہیںاور ہمیں اپنی بیٹیوں پر فخر ہے،بچیوں کو تعلیم کا زیادہ سے زیادہ موقع دیں ،یہی تعلیم ان کے مستقبل میں کامیابی کا دروازہ کھولے گی۔
انہوںنے بتایا کہ تعلیم کا مقصد صرف پیسے کمانا اورنوکری کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ ایجوکیشن سے انسان کو انسانیت کا شعوردیا جائے تا کہ وہ اپنے مقصد کو پہچان سکے جبکہ تعلیم ہی انسان اور حیوان کے درمیان فرق واضح کرتی ہے۔اس موقع پر طلبہ نے ٹیبلواور معاشرتی زندگی کے مختلف پہلوئوں کی عکاسی کیلئے خاکے،ملی نغمے اورقومی ترانہ بھی پیش کئے۔تقریب کے اختتام پر نمایاں کامیابی حاصل کرنیوالے طلباوطالبات میں میڈلزاور شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو سووینئر پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.