سینٹ میں کسی بھی جماعت کا حزب اختلاف آئے ہم خوش آمدید کہیں گے ،ْ جنرل ریٹائرڈعبد القیوم

ہفتہ 17 مارچ 2018 13:02

سینٹ میں کسی بھی جماعت کا حزب اختلاف آئے ہم خوش آمدید کہیں گے ،ْ جنرل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جنرل ریٹائرعبد القیوم نے کہا ہے کہ سینٹ میں کسی بھی جماعت کا حزب اختلاف آئے ہم خوش آمدید کہیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ قائد حزب اختلاف ایک بہت اہم منصب ہے اور جس جماعت کے پاس بھی زیادہ نمبر ہوں گے وہ سبقت لے جائیگا اب چاہے وہ پاکستان تحریک انصاف ہو یا پاکستان پیپلز پارٹی، ہم بطور حکمراں جماعت اس کو خوش آمدید کہیں گے۔