مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاسکل کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن

ہفتہ 17 مارچ 2018 12:57

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاسکل کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رجب المرجب1439؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل اتوار 18مارچ بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کیلئے ان نمبروں 0300-9285203,0321-2484604 ،99261404,99261403پر رابطہ قائم کریں

متعلقہ عنوان :