وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں فی خاندان 100 کلوگرام گندم مفت تقسیم کا اعلان
جمعہ 16 مارچ 2018 22:44
(جاری ہے)
جام خان شورو نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مذکورہ صورتحال ابھی تک تھر میں موجود ہے لہذا ان میں مفت گندم تقسیم کی جائے۔
وزیراعلی سندھ نے صوبائی وزیر بلدیات کی سفارشات کی روشنی میں تھر کے 287000 خاندانوں میں فی خاندان 100 کلو گرام مفت گندم تقسیم کرنے کی منظوری دی۔ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن کو ہدایت کی کہ گندم کی یہ تقسیم مارچ سے شروع ہونی چاہئے اورر اپریل کے آخر تک جاری رہے گی۔ وزیراعلی سندھ نے چیف سیکریٹری کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ کمشنر میرپورخاص کو ہدایات جاری کریں کہ وہ گندم کی تقسیم شروع کردیں اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دیتے رہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.