پنجاب حکومت نے احد چیمہ کوتین ماہ کیلئے معطل کردیا

جمعہ 16 مارچ 2018 22:44

پنجاب حکومت نے احد چیمہ کوتین ماہ کیلئے معطل کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2018ء) پنجاب حکومت نے احد چیمہ کوتین ماہ کیلئے معطل کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری اور نیب میں کرپشن کے الزمات کی تحقیقات جاری ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے احد چیمہ کو تین ماہ کیلئے معطل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :