Live Updates

عمران خان 27مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے

جمعہ 16 مارچ 2018 21:50

عمران خان 27مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2018ء) پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر چیئر مین عمران خان 27 مارچ کو ممبر سازی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ممبر سازی مہم کا افتتاح کریں گے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :