15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اپریل کوملتان میں ہو گی

جمعہ 16 مارچ 2018 19:38

15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اپریل کوملتان میں ہو گی
ُ ُ پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اپریل کوملتان میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام ایک کروڑروپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 185000 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :