ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک مندی چھائی رہی

جمعہ 16 مارچ 2018 17:42

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک مندی چھائی رہی
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2018ء) ایشیائی سٹاکس کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مندی چھائی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.2 فیصد اورٹوکیو سٹاکس کا نکی 225 انڈیکس 0.3 فیصد مندی کا شکار ہوئے۔۔

متعلقہ عنوان :