ایشیا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعہ 16 مارچ 2018 17:42

ایشیا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2018ء) ایشیائی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کے نرخ کم ہوئے جس کی وجہ امریکا سے تیل کی وافر سپلائی کے باعث پیدا ہونے والے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت کروڈ آئل کی فیوچر ٹریڈینگ میں اپریل کے لئے لائٹ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی3 سینٹ کمی کے ساتھ61.16 ڈالر فی بیرل جبکہ برنت نارتھ سی کی سپلائی7 سینٹ کمی کے ساتھ65.05 ڈالر فی بیرل فی ڈالر پر طے پائی۔۔

متعلقہ عنوان :