قومی اسمبلی‘ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جولائی تا دسمبر 2017ء تک کی مدت کیلئے معیادی رپورٹ پیش

جمعہ 16 مارچ 2018 14:55

قومی اسمبلی‘ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جولائی تا دسمبر 2017ء تک کی مدت کے لئے معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کے رکن لال چند نے کمیٹی کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :