امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے مزید گر گئی،یورو بھی ڈگمگا گیا
جمعہ 16 مارچ 2018 13:17
(جاری ہے)
گزشتہ ایک کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی شرح تبادلہ میں 0.8 فیصد کمی آچکی ہے۔یورو کی شرح تبادلہ بھی0.35 فیصد کمی کے ساتھ 130.410 ین رہی۔آسڑیلین ڈالر اور نیوزی لینڈڈالر کی شرح تبادلہ بھی ین کے مقابلے کم بالترتیب 0.2 اور 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 82.56 ین اور 76.76 ین رہی۔ڈالر انڈیکس ڈی اے وائے جمعہ کو 90.081 پر رہا۔یورو ٹوکیو ٹریڈ میں 1.2309 ڈالر پر تبدیل ہوا۔کینیڈین ڈالر1.3058 فی ڈالر رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.