پاکستان نے خوشی کے عالمی انڈیکس میں بھارت پر برتری حاصل کر لی
افغانستان کو چھوڑ کر جنوبی ایشیا میں بھارت خوشی کے انڈیکس میں سب سے پیچھے ہے،اقوام متحدہ
جمعرات 15 مارچ 2018 20:04
(جاری ہے)
دو ہزار اٹھارہ کے خوشی کے انڈیکس میں سارک ممالک میں سے پاکستان پچھلے سال کے مقابلے میں 5 درجے بہتری کے ساتھ 75 ویں پوزیشن پر ہے جبکہ بھوٹان 97، نیپال 101 ، بنگلہ دیش 115، سری لنکا 116، بھارت 133 اور افغانستان 145 ویں درجے پر آیا ہے یعنی افغانستان کو چھوڑ کر جنوبی ایشیا میں بھارت سب سے پیچھے ہے۔
اقوام متحدہ کے 2018 کے خوشی کے انڈیکس میں 156 ممالک کا فی کس آمدنی، سماجی سپورٹ، صحت مند زندگی، سماجی آزادی، فراخ دِلی اور شفافیت جیسے شعبوں میں جائزہ لیا گیا۔اس سالانہ سروے میں فن لینڈ کو دنیا کا سب سے خوش ملک پایا گیا جبکہ امریکی باشندوں میں زیادہ کمانے کے باوجود خوشی کم ہوتی جا رہی ہے،اس سال امریکہ 14 سے گر کر 18 ویں نمبر پر اور برطانیہ 19 ویں نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.