2020ءتک 3ملین سے زائد خواتین سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑیاں چلائیں گی
سعدیہ عباس جمعرات 15 مارچ 2018 14:25
(جاری ہے)
انشورنس سیکٹر میں سرمایہ کاری36ارب سے بڑھ کر 45ارب ریال تک ہونے کی توقع ہے۔
ابو سعود نے مزید کہا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں انشورنس سیکٹر میں غیر معمولی تیزی آئیگی کیونکہ ٹریفک قوانین کے مطابق ڈرائیونگ کیلئے تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی ہے ۔ خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے ابو سعود کا کہناتھا کہ بڑی تعداد میں ڈرائیو ر خواتین کو تھرڈ پارٹی اور کمپری ہینسو انشورنس کروانا لازمی ہوگا جس سے انشورنس سیکٹر کو ہونے والا خسارہ پورا ہونے کی توقع ہے۔دریں اثناء چیمبر آف کامرس میں موٹر وہیکل کمیٹی کے نگراں فیصل ابو شوشہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2020ءتک مملکت میں گاڑیوں کی فروخت میں 9فیصدتک اضافہ ہوگا۔ابو شوشہ کا کہناتھا کہ 2017ءکے اواخر تک مملکت میں گاڑیوں کی فروخت 44 ارب ریال کے قریب تھی جو آنے والے برسوں میں 48 ارب تک پہنچ سکتی ہے۔پیٹرول کی قیمتوںمیںاضافے کے حوالے سے ابو شوشہ کا کہناتھا کہ اگرچہ مملکت میں 2018ءکے آغازسے پیٹرول کی قیمتو ںمیں اضافے کے باوجود گاڑیو ںکی طلب میں کوئی خاص کمی واقع نہیں ہوئی تاہم چھوٹی گاڑیوں کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.