حاجی باز محمد کا کڑکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بدھ 14 مارچ 2018 23:15

کوئٹہ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء)حاجی باز محمد کا کڑکی اہلیہ علی محمد کاکڑ ،بشیر احمد کا کڑاور ایمل خان کا کڑ کی والدہ حاجی اللہ داد اچکزئی کی بیٹی اور عبد المالک اچکزئی کی ہمشیرہ بدھ کے روز بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں جنہیں مقامی قبرستان سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی باز محمد کاکٹر کی رہائش گاہ کا کٹر ہاوس سپینی روڈ نزد پہلوان بابا بالمقابل ایف بی آر آفس جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر تعلقات عامہ نصراللہ خان کا کڑ نے ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔