کیثر ویلٹی ڈیپارٹمنٹ آف بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ شہید ڈاکٹر شبیر احمد مگسی کے نام سے منسوب

بدھ 14 مارچ 2018 23:15

کوئٹہ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) صوبائی محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے کیثر ویلٹی ڈیپارٹمنٹ آف بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کوفوری طور پر شہید ڈاکٹر شبیر احمد مگسی سابق سینٹرمیڈیکل لیگل آفیسر(بی ایم سی ایچ)کی خدمات کے اعتراف میں انکے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :