نوشکی :تیزرفتاری کے سبب گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق چار افراد زخمی

بدھ 14 مارچ 2018 23:15

نوشکی۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) نوشکی میںپک اپ گاڑی میں پانچ افراد شکار کیلئے پدگ جارہے تھے کہ لانڈی کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص علی محمد ولدشیر خان جاںبحق ہوگیادیگر چار افراد زخمی ہوئے جنھیں سول ہسپتال نوشکی لایا گیا اور جاں بحق شخص کی نعش ضروری کاروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :