کوئٹہ،پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں میں ملک مخالف نفرت انگیز تقاریر پر چیئرمین سمیت 11 سیاسی رہنمائوں کے خلاف مقدمات درج

بدھ 14 مارچ 2018 23:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں میں ملک کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر چیئرمین منظور پشتون سمیت 11 سیاسی رہنمائوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوںپشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام صادق شہیدگرائونڈمیں منعقدہ جلسہ میں پاکستان کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پرسٹی تھانہ میںپشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتون سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :