مذموم کاروائیوں کی ہر قیمت پرروک تھام اور حوصلہ شکنی ہونی چاہیے ' عبدالعلیم خان

پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے کا رائیونڈ کے دھماکے پر اظہار مذمت ، غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت

بدھ 14 مارچ 2018 23:14

مذموم کاروائیوں کی ہر قیمت پرروک تھام اور حوصلہ شکنی ہونی چاہیے ' عبدالعلیم ..
لاوہر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے رائیونڈ کے پاس ہونے والے خود کش حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے ،انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمیوںکی جلد صحت یابی کی دعائ کی ہے۔

(جاری ہے)

عبدالعلیم خان نے کہا کہ ایسی مذموم کاروائیوں کی ہر قیمت پرروک تھام اور حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔انہوں نے غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :