رینجرز کوئیک رسپانس کے جوانوں نے فوری موقع پر پہنچ کر سکیورٹی فرائض سنبھال لئے

بدھ 14 مارچ 2018 23:14

لاہور/رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) رائے ونڈ میںپولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کوئیک رسپانس کے جوان فوری موقع پر پہنچ گئے اور سکیورٹی فرائض سنبھال لئے۔

(جاری ہے)

رینجرز اور دیگر حساس اداروں کی جانب سے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :