وزیر اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے

بدھ 14 مارچ 2018 23:14

وزیر اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے
لاہور/رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دھماکے کے بعد انتظامیہ سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعلیٰ انتظامیہ سے فوری رابطہ کر کے انہیں جائے وقوعہ اور ہسپتالوں میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی اور زخمیوں کو ہر طرح کی طبی سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :