ڈاکٹر طاہر القادری کی رائے ونڈبم دھماکہ کی شدید الفاظ میںمذمت

بدھ 14 مارچ 2018 23:06

ڈاکٹر طاہر القادری کی رائے ونڈبم دھماکہ کی شدید الفاظ میںمذمت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رائے ونڈ میںبم دھماکہ کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سیکیورٹی فورسزکے جوانوں اور سویلین افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ،آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔انہوںنے کہاکہ انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے تمام ریاستی وسائل برئوے کار لائے جائیں۔انہوں نے زخمیوں کی جلدزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :