ایف آئی اے کا اسلام آباد میں بک سنٹر پر چھاپہ،آکسفورڈ یونیورسٹی کی جعلی کتابیں بنانے والا ملزم گرفتار

بدھ 14 مارچ 2018 23:06

ایف آئی اے کا اسلام آباد میں بک سنٹر پر چھاپہ،آکسفورڈ یونیورسٹی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) ایف آئی اے کا اسلام آباد میں بک سنٹر پر چھاپہ،آکسفورڈ یونیورسٹی کی جعلی کتابیں بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ٰذرائع کے مطابق خرم شکیل چکلالہ روڈ راولپنڈی سے گرفتار ہوا ہے۔ملزم کے قبضے سے اکسفورڈ یونیورسٹی کا جعلی نصاب برآمدکیا گیاہے۔ملزم کیخلاف ایف آئی اے نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ -03-18/--567