سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لیے بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی شکرگزار ہوں،شیری رحمان

بدھ 14 مارچ 2018 23:06

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لیے بلاول بھٹو زرداری اور آصف ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیر ی رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی شکرگزار ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹوئٹ میں شیری رحمان نے کہا کہ اعتزاز احسن کی جگہ پر کردار نبھانا چیلجنگ ہوگا, شیری رحمان کا کہنا تھاکہ پارٹی قیادت اور اپوزیشن ساتھیوں کی طرف سے مجھ پر اظہار اعتماد پر مشکور ہوں۔ -03-18/--566