دھماکے کی اطلاع کے فوری بعد سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

بدھ 14 مارچ 2018 22:46

دھماکے کی اطلاع کے فوری بعد سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
لاہور/رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب دھماکے کی اطلاع کے فوری بعد سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو ٹیلیفون کر کے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ادویات کے ذخیرے سمیت ہر طرح سے تیار رہنے کے احکامات جاری کئے گئے۔