کراچی، سینیٹر سراج الحق کی خوشدامن کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے صوبائی عہدیداران کا دکھ کا اظہار

بدھ 14 مارچ 2018 22:23

کراچی، سینیٹر سراج الحق کی خوشدامن کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے صوبائی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی خوشدامن کی وفات پر صوبائی امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو،سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا ودیگر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہیت

متعلقہ عنوان :