ملتان میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہیل،محکمہ موسمیات

بدھ 14 مارچ 2018 22:15

ملتان ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.2اورکم سے کم 17.00سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 80فیصداورشام 5بجے 45فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر23منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر24منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :