جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو دینے پر ایرانی معلم کو 18ماہ قیدکی سزا سنا دی گئی

بدھ 14 مارچ 2018 21:53

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) ایرانی معلم صادق زیبا کلام کو جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو دینے پر 18ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر صادق زیبا کلام پر الزام ہے کہ وہ غیر ملکی ادارے کو انٹرویو دے کر ریاست کیخلاف پراپیگنڈے کے مرتکب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ صادق زیبا کلام نے یکم جنوری کے انٹرویو میں ایران میں مظاہروں پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :