لندن کا ماسکوکے ساتھ اعلیٰ سطح کے تمام تعلقات منقطع کرنیکا فیصلہ
روس میں ہونیوالیورلڈ کپ میں شاہی خاندان اوروزرائ شریک نہیں ہوںگے،روسی صدرکیطرزعمل پرافسوس ہوا،برطانوی مئوقف کی صدرٹرمپ،صدرمیکرون، جرمن چانسلرنیبھی حمایت کی ہے۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے
بدھ 14 مارچ 2018 21:35
(جاری ہے)
لیکن وضاحت کی مہلت ختم ہو گئی تھی۔
جس میں ماسکو سے کہا گیا تھا کہ وہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر ہوئے مبینہ روسی مداخلت کی وضاحت کرے۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ برطانیہ میں روس کاجاسوسی نیٹ ورک توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاہی خاندان اور وزرائ شریک نہیں ہوں گے۔روسی صدر پیوٹن کے طرز عمل پرافسوس ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ روس کیساتھ اعلیٰ سطح کیتمام تعلقات منقطع کرنیکا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے مئوقف کی صدر ٹرمپ ،صدر میکرون اور جرمن چانسلر سمیت نیٹو اور یورپی یونین کی حمایت پرشکر گزر ہیں۔ دوسری جانب لندن میں روسی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک حملے میں استعمال ہوئے کیمیائی مادے کا نمونہ روس کو فراہم نہیں کیا جاتا تب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.