پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018، دو میچوں کا فیصلہ شاہ زلمی نے ینگ خلیل کلب کو اور اسلامیہ سٹارز نے ICMSکوئس کو ہرا دیا

بدھ 14 مارچ 2018 19:46

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018، دو میچوں کا فیصلہ شاہ زلمی نے ینگ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018، دو میچوں کا فیصلہ شاہ زلمی نے ینگ خلیل کلب کو اور اسلامیہ سٹارز نے ICMSکوئس کو ہرا دیا۔جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پر جاری پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018 میںکھیلیے گئے پہلے میچ میں ینگ خلیل کلب نے ٹاس جیت کر پہلے خودبیٹنگ کی اور مقررہ 30اورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 143رنز بنائے۔

محمد نعیم نے 40 اور عبداللہ نے 24رنز بنائے۔شاہ زلمی کلب کی طرفسے اسد اور ابراہیم نے ,2,2 وکٹ حاصل کی۔جواب میں شاہ زلمی کلب نے 22.3اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پورا۔

(جاری ہے)

صاحب اللہ نی 51 اور ابراہیم بھی 27 رنز بنائے۔ینگ خلیل کلب کی طرف سے نعمان اور محمد فواد نے 3,3, کوٹ حاصل کی۔دوسرے میچ میں ICMSکوئس نے ٹاس جیت کر اسلامیہ سٹارزکو پہلے بیٹنگ کرنیھ کی دعوت دی۔

اسلامیہ سٹارز نے 33.2اورز میں 243 رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی۔عمران آفریدی 76، اور صفدر نے 69رنز بنائے۔ICMSکوئس کلب کی طرف سے عزیز اللہ نے 4،سلمان خان اور احمد خان نے 2,2, کوٹ حاصل کی۔دوسری انگز میں ICMSکوئس کلب 30.2اورز میں10وکٹوں کے نقصان پر 200رنز بنائے۔طاہر خان نے 63، عرفان نے 26رنز بنائے۔اسلامیہ سٹارز کلب کی طر ف سے صفدر ،عمران اور تاجدار نے ,2,2,2وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :